نئی دہلی میں فضائی آلودگی برقرار، ایئر کوالٹی انڈکس 328ریکارڈرہا

فصلوں کی باقیات جلانے ، ہواوں کی رفتار کم ہونے سے دہلی کی فضائی آلودگی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے،ماہرین

جمعرات 21 نومبر 2019 12:39

نئی دہلی میں فضائی آلودگی برقرار، ایئر کوالٹی انڈکس 328ریکارڈرہا
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2019ء) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی برقرار ہے۔نئی دہلی (این این آئی)نئی دہلی کئی دنوں سے بدترین فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہے،شہر کا ایئر کوالٹی انڈکس 328ریکارڈ کیا گیا جبکہ اتر پردیش، ہریانہ کے علاقوں میں بھی اسموگ چھائی رہی ۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماہرین موسمیات نے کہاکہ فصلوں کی باقیات جلانے کے واقعات میں اضافے اور ہواوں کی رفتار کم ہونے سے نئی دہلی کی فضائی آلودگی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :