پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمہ درج ملزم گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 21 نومبر 2019 18:01

پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمہ درج ملزم گرفتار
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 نومبر2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری تفصیلات کے مطابق ضیاء محموداے ایس آئی نے بضمن تفتیش مقدمہ نمبر 456/19بجرم 279/427ت پ مسمیان دلدار حسین ، محمد بلال ولد محمد شفیع سے بر وقت گرفتاری 2بوتل شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :