وزیراعلی خیبرپختونخوا کاامتیاز خان کے والد کی وفات پر اظہارتعزیت

جمعرات 21 نومبر 2019 20:05

وزیراعلی خیبرپختونخوا کاامتیاز خان کے والد کی وفات پر اظہارتعزیت
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2019ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے امتیاز خان ( پروٹوکول آفیسر برائے چیف منسٹر) کے والد کی وفات پران سے تعزیت کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ہے ۔واضح رہے کہ مرحوم ضلع مردان کے ایک ممتازسیاسی و سماجی کارکن رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :