امریکی اور چینی سیاسی رہنمائوں کے درمیان گیارہویں ڈائیلاگ کا انعقاد

جمعہ 22 نومبر 2019 11:44

امریکی اور چینی سیاسی رہنمائوں کے درمیان گیارہویں ڈائیلاگ کا انعقاد
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2019ء) چین کی کمیونسٹ پارٹی کے پولیٹیکل بیورو کے ممبر اور پارٹی کی سنٹرل کمیٹی کے دفتر برائے امور خارجہ کے ڈائریکٹر یانگ جائیکی نے امریکی حکمران جماعت ری پبلکن پارٹی اورحزب اختلاف کی ڈیموکریٹک پارٹی کے مندوبین سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ امریکی مندوبین امریکی اور چینی سیاسی رہنمائوں کے درمیان گیارہویں ڈائیلاگ میں شریک ہیں جوچین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ ہوا۔

متعلقہ عنوان :