خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی کاروائی،5ہزارکلوگرام چائنہ سالٹ برآمد،ملزم گرفتار

جمعہ 22 نومبر 2019 12:51

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی کاروائی،5ہزارکلوگرام چائنہ سالٹ برآمد،ملزم ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2019ء) خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی پیپل منڈی پشاورمیں قائم گودام میں کاروائی کرتے ہوئے پانچ ہزارکلوگرام چائنہ سالٹ برآمدکرکے مالک کوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاع پرپیپل منڈی پشاورمیں ملاوٹ مافیاکے خلاف کاروائی کرتے ہوئے گودام میں چھاپے کے دوران پانچ ہزارکلوگرام چائنہ سالٹ برآمدکرکے مالک کوگرفتارکرلیا۔خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی نے گودام کے مالک کے خلاف رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :