Live Updates

وزیراعظم عمران خان کل میانوالی کا دورہ کریں گے، ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد، عوامی اجتماع سے خطاب کریںگے

جمعہ 22 نومبر 2019 13:11

وزیراعظم عمران خان کل میانوالی کا دورہ کریں گے، ترقیاتی منصوبوں کا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2019ء) وزیراعظم عمران خان کل ( جمعہ کو) میانوالی کا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم میانوالی میں صحت، تعلیم سمیت عوامی فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات