Live Updates

وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی علاقہ جات صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کی ملاقات

جمعہ 22 نومبر 2019 13:15

وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی علاقہ جات صاحبزادہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2019ء) وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی علاقہ جات صاحبزادہ محمد محبوب سلطان نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق صاحبزادہ محبوب سلطان نے وزیر اعظم کو یقین دلایا کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریوں کی ادائیگی اور حکومت کے وژن کے فروغ اور اس پر عملدرآمد کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :