چینگ ٹیٹم اور جینا ڈیوان میں علیحدگی

جمعہ 22 نومبر 2019 13:19

چینگ ٹیٹم اور جینا ڈیوان میں علیحدگی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2019ء) امریکی اد اکار چینگ ٹیٹم اور ڈانسرجینا ڈیوان نے علیحدگی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

چینگ ٹیٹم نے جولائی 2009ء میں جینا ڈیوان کے ساتھ شادی کی اور پھر2018ء میں دونوں کے درمیان اختلافات ہوئے اور اب دونوں نے علیحدگی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، دونوں کی ایک چھ سالہ بیٹی ایورلی ہے۔

متعلقہ عنوان :