ڈیوڈ وارنر کی 22 ویں ٹیسٹ سنچری

جمعہ 22 نومبر 2019 16:22

ڈیوڈ وارنر کی 22 ویں ٹیسٹ سنچری
برسبین۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2019ء) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ڈیوڈ وارنر نے 22 ویں ٹیسٹ سنچری داغ دی، اس طرح وہ آسٹریلیا کی جانب سے ٹیسٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے والے دسویں بلے باز بن گئے ہیں، ڈیوڈ وارنر نے پاکستان کے خلاف برسبین میں جاری ٹیسٹ کے دوسرے روز شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناقابل شکست 151 رنز بنائے، یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کی 22 ویں سنچری ہے۔

متعلقہ عنوان :