ملتان روڈ رکشہ دھماکے میں ڈرائیور کو کلین چٹ مل گئی
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رکشہ ڈرائیور کی مدد سے مبینہ دہشت گرد کا خاکہ تیار کر لیا
مقدس فاروق اعوان
پیر دسمبر
12:43

(جاری ہے)
جمعہ کی صبح ملتان روڈ پر ہونے والے رکشہ دھماکے کے حوالے سے مختلف قیا س آرائیاں پھیلتی رہیں ،بم دھماکے کے حوال سے پہلے یہ اطلاع آئی کہ چوبرجی کے قریب بجلی کا ٹرانسفارمر پھٹ گیا ہے۔
جس سے تین افراد جھلس گئے ہیں دوسری اطلاع یہ ملی کہ رکشہ کا ناقص سلنڈر پھٹ گیا ہے جس میں تین افراد سوار تھے جو زخمی ہیں، جائے وقوعہ کے حوالے سے لاہور کے مقامی نیوز چینل نے یہ خبردی کہ جائے وقوعہ ایل او ایس کا نالہ ہے لیکن آخری اطلاع پر تصدیق ہوئی کہ یہ بم دھماکہ ہے۔جب کہ سی ٹی ڈی نے ملتان روڈ رکشہ دھماکہ کا باقاعدہ مقدمہ درج کرلیا ہے۔ یہ مقدمہ سی ٹی ڈی انسپکٹر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ جس میں دہشت گردی کی دفعات سمیت اقدام قتل کی دفعہ شامل ہیں۔جبکہ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں استعمال ہونیوالے بم ٹائم ڈیوائس کی نوعیت کا تھا۔ جو وقت سے پہلے ہی پھٹ گیا۔ دوسری طرف دھماکے میں استعمال ہونیوالے رکشے کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ رکشہ کا پہلا مالک حمزہ سعید نامی شہری تھا۔ جو 22 مئی 2015ء میں رجسٹرڈ کیا گیا۔ بعدازاں رمضان نے حمزہ سعید سے خرید لیا۔ جس کے لائف ٹائم ٹوکن ادا کئے جاچکے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید اہم خبریں
-
سابق صدرآصف علی زرداری کا دماغ چھوٹا ہو گیا ہے
-
ملک ریاض کے بعد 19 پاکستانیوں کو نوٹس، 10 پاکستانی رقم ادا کرنے کو تیارہیں: سابق وزیرقانون بابر اعوان
-
ن لیگ کے سینئر رہنما خواجہ عمران نذیر پر مبینہ قاتلانہ حملہ
-
سود کی رقم بھی حجاج کی فلاح و بہبود پر خرچ
-
پاکستان میں شکار کیلئے آنے والے 7 قطری شہری گرفتار کر لیے گئے
-
حکومت کے 3 سینئرارکان نے وزیر اعظم بننے کے لیے شیر وانی سلوا لی ہے: سابق وزیر داخلہ احسن اقبال
-
لیفٹیننٹ کرنل(ر) محمد سلیمان ایک عظیم کمانڈو
-
لاہور ہائیکورٹ ،مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد
تازہ ترین خبریں
-
روس پر 4 سال کی پابندی، اولمپکس 2020 اور فٹبال ورلڈکپ سے باہر
-
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے کمنٹری پینل اور براڈ کاسٹ پلان تیار
-
قومی اسٹار کرکٹرز ،راولپنڈی ٹیسٹ کے آغاز کے منتظر
-
عمران خان نواز شریف کو باہر بھیج کر پچھتارہے ہیں، شیخ رشید
-
افغانستان میں امن ہوگا تو پورے ایشیاء میں امن ہوگا،اگر افغانستان میں بدامنی ہوگی تو پورے ایشیاء میں انتشار ہوگا، وزیر خارجہ
-
قطر کے وزیر مملکت امور خارجہ خلیج تعاون کونسل کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے
-
نائیجیریا کی فوج نے بوکو حرام سے 31 افراد کو ریسکیو آپریشن کر کے بچا لیا
-
سری لنکا ، پہلی مرتبہ فوجی آفیسر انٹیلی جنس ادارے کا سربراہ نامزد
-
ویمنز سیریز: انگلینڈ نے پاکستان کو 75رنزسے شکست دیدی
-
بلے باز ناصر جمشید نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا
لاہور کی خبریں
-
ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کا فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری اور میڈیکل سکریننگ فیسلٹی کا دورہ
-
موسم سرما کی چھٹیاں شیڈول کے مطابق 24 سے 31 دسمبر تک ہونگی‘محکمہ سکولز ایجوکیشن
-
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر صوبہ بھر کے بس اڈوں پر فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ مہم مکمل
-
وزیر ٹرانسپورٹ نے میٹرو ٹرین کی باضابطہ افتتاحی تقریب میںشہباز شریف کو بھی بطور مہمان مدعو کرنے عندیہ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.