Live Updates

ڈائریکٹر جنرل سیاسی امور وزیرا عظم سیکرٹریٹ ذوالفقار علی ملک کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گئی

تقریب میںآمدپروزیراعظم آزادکشمیرووزراء حکومت کابینڈباجوں،ڈھول کی تھاپ اوربھنگڑوںکے پھولوںکی پتیاںنچھاورکرتے ہوئے والہانہ استقبال کیاگیا

پیر دسمبر 18:18

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2019ء) ڈائریکٹر جنرل سیاسی امور وزیرا عظم سیکرٹریٹ ذوالفقار علی ملک کے صاحبزادے نوید ملک کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گئی۔ دعوت ولیمہ تقریب میںآمدپروزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان ووزراء حکومت کابینڈباجوں،ڈھول کی تھاپ اوربھنگڑوںکے پھولوںکی پتیاںنچھاورکرتے ہوئے والہانہ استقبال کیاگیا۔

دعوت ولیمہ میں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان ،وزیر اطلاعات وسیاحت،راجہ مشتاق احمد منہاس،وزیرمال سردارفاروق سکندرخان،وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان ،وزیر قانون و پارلیمانی امور سردار فاروق طاہر، وزیر صحت ڈاکٹر نجیب نقی ،وزیر لائیو سٹاک چوہدری اسماعیل گجر،وزیر پاور ڈویلپمنٹ چوہدری رخسار، وزیر شاہرات چوہدری عزیز ،سینئر مسلم لیگی رہنما صدیق الفاروق،وزیر حکومت چوہدری شہزاد، سابق سپیکر سردار سیاب خالد،،صدارتی مشیرسردار زاہد عزیز مغل ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر اعظم ، ایس پی راجہ محمد اکمل، ممبر کشمیر کونسل سردارعبدالخالق وصی ،سابق ممبر کشمیر کونسل ملک پرویز ، پریس سیکرٹری ٹو وزیر اعظم راجہ وسیم ، ڈائریکٹر جنرل وفاقی محتسب اعلٰی سردار اشفاق احمد خان ،ڈی جی لبریشن سیل فدا حسین کیانی ،سابق سیکرٹری محمود الحسن راجہ ،(ر) سیکرٹری مالیات ملک صادق، ڈائریکٹر ساجد عزیز نور ،پاکستان تحریک انصاف کے بیر سٹر اسرار احمد ، چیئرمین انوسٹمنٹ بورڈ نوید صادق، صدر بار سردار ظہیر بابر چغتائی ، سابق صدر بار راجہ جاویداختر، ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسرز عزیز مغل،سجادہاشمی، ایم ایس ڈاکٹر نصراللہ خان ، چیئرمین زکواة راجہ عزیز،اے ڈی ریسکیو1122شوکت ناز، اے ڈی ٹور ازم ملک طارق،(ر) ایس پی سرسردار شاداب،(ر)ڈی ایس پی راجہ رب نوازخان،اے ڈی سول ڈیفنس سرداررفیق،آفیسرمال راجہ ایازخان، ممبر پریس فائونڈیشن سردار جاوید،مسلم کانفرنسی رہنما ملک محمد زراعت ایڈووکٹ ،صدر یوتھ ونگ ن لیگ آزادکشمیرملک محمد حنیف ،پی آراوٹووزیرمال سردارطاہرمحمودایڈووکیٹ،پی آر ٹووزیر بلدیات راجہ اسد ،سابق چیئرمین ملک فیض ،لیگی رہنما ملک ساجد ایڈووکیٹ ،سردارمعظم سرفراز،لیگی رہنما راجہ منور، سابق امیدوار اسمبلی راجہ اقبال ،لیگی رہنما راجہ ریاست، سابق امیدوار اسمبلی ملک محمد یوسف ، ملک زراعت ایڈووکیٹ ، ، ایڈ منسٹریٹر ضلع کونسل راجہ محمد ایوب ، ایڈ منسٹریٹر بلدیہ سردار زاہد خان ، اے ڈی سیاحت ملک فیاض موسٰی ، پی پی ملک سلیم منہاس ، ملک مشتاق ایڈووکیٹ ، گوہرا یوب ایڈووکیٹ ، حاجی اسماعیل ملک ،کیپٹن (ر) ملک زراعت ، لیگی رہنماملک محبوب سمیت اہم شخصیات اوردوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان اوروزراء حکومت نے نوید ملک کو رشتہ ازواج میں منسلک ہونے پر مبارک دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ دریں اثناء ڈائریکٹر جنرل سیاسی امور وزیرا عظم سیکرٹریٹ ذوالفقار علی ملک کی طرف سے مہمانوں کے لیے پر تکلف کھانوںکا اہتمام کیا گیا تھا ۔
ڈیجیٹل پاکستان کی بنیاد سے متعلق تازہ ترین معلومات