بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بارشوں اور گھر گرنے کے باعث 15 افراد ہلاک ‘ متعدد بے گھر

پیر دسمبر 20:26

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2019ء) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں طوفانی بارشوں اور متعدد گھر گرنے کے باعث 15 افراد ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ طوفانی بارشوں کے باعث ریاست تامل ناڈو میں متعدد گھروں میں پانی آ گیا ۔ گھروں کی دیواریں گرنے سے 15 افراد ہلاک ہو گئے ۔ واضح رہے بھارت میں جاری شدید بارشوں کے باعث نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے بڑی تعداد میں لوگ بے گھر ہو گئے ہیں ۔ ۔

متعلقہ عنوان :