جنوبی کورین انشورنس کارپوریشن کا ابوظہبی کی آئل کمپنی کو 3 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش کا منصوبہ

پیر دسمبر 21:05

جنوبی کورین انشورنس کارپوریشن کا ابوظہبی کی آئل کمپنی کو 3 ارب ڈالر ..
سیئول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2019ء) جنوبی کوریا کی سرکاری ٹریڈ انشورنس کارپوریشن نے ابوظہبی نیشنل آئل کمپنی کو 3 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش کا منصوبہ بنالیا جس کا مقصد اس کے ساتھ تجارتی تعلقات میں وسعت ہے۔

(جاری ہے)

یہ بات کارپوریشن کی جانب سے پیر کو جاری بیان میں کہی گئی۔کارپوریشن کا کہنا تھا کہ وہ ابوظہبی کی سرکاری آئل کمپنی سے تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کی خواہاں ہے جس کے لیے وہ اسے 3 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش کرے گی، اس سے آئل کمپنی کو مالیاتی اداروں کے مہنگے قرضوں سے نجات مل جائے گی۔

متعلقہ عنوان :