مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں بی ایس پروگرام کے پانچ شعبہ جات کے لئے کمپیوٹرائزڈ داخلہ ٹیسٹ کا کامیابی سے انعقاد
پیر دسمبر 22:54
(جاری ہے)
جامعہ مہران کی جانب سے شروع کردہ بی ایس پروگرام کے پانچوں شعبہ جات بزنس ایڈمنسٹریشن، کمپیوٹر سائنس، میتھامیٹکس، انگلش اور گارمنٹس مینوفیکچرنگ کے لئے داخلا ٹیسٹ لیا گیا۔
جامعہ مہران میں یہ پہلا مکمل کمپیوٹرائزڈ داخلہ ٹیسٹ منعقد کیا گیا۔ جامعہ مہران کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی نے پری ایڈمشن ٹیسٹ کمیٹی (پیٹکو) کے ہمراہ ٹیسٹ سینٹر کی کمپیوٹر لیبارٹریوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جامعہ مہران کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طحہٰ حسین علی، رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید عمرانی، ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر آغا فیصل حبیب، پیٹکو چیئرمین اور چاروں فیکلٹز کے ڈینز بھی موجود تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
-
پشاور بورڈ نے میٹرک امتحانات فیس کے شیڈول کا اعلان کر دیا
-
گزشتہ مالی سال کے دوران بلوچستان کے طالب علموں کو 250وظائف دیے گئے
-
کے ایس بی ایل میں سالانہ تقریبِ تقسیم ِ اسنادکا انعقاد!
-
سمسٹر خزاں 2019ء کے 4 لاکھ طلباء کو کتب کی ترسیل رواں ماہ کے آخر تک مکمل کر لی جائے گی،ذرائع علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
-
موسم سرما کی تعطیلات، اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداری23 تا 31 دسمبربند رہیںگے
-
جامعہ پشاور ملازمین کی فلاح و بہبود پر یقین رکھتی ہے، ڈاکٹر بشیر احمد
-
پشاور یونیورسٹی مسیحی ملازمین کے لئے ایڈوانس تنخواہ اور الائونس کا اعلان
تازہ ترین خبریں
-
عابد علی نے اپنی تاریخ ساز سنچری بیٹی کے نام کردی
-
وزیراعظم کے معاون شہزاد اکبر کے بیرون ملک دوروں اور ایسٹ ریکوری یونٹ کے اخراجات کی تفصیل سامنے آگئیں
-
ایران نے پاک چین اقتصادی راہداری فریم ورک کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا
-
کلاشنکوف سے حملہ کرنے اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں ڈیڑھ سالہ بچے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
-
راولپنڈی ٹیسٹ کسی نتیجے کے بغیر ختم
-
حکومت جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے وعدے سے فرار ہونے کی کوشش کررہی ہے: اویس لغاری
-
میجر جنرل آصف غفور 14سال بعد ایک بار پھر پاکستانی ٹیم کو کھیلتا دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گئے
-
ہوسکتا ہے کہ نواز شریف کو زہر دیا گیا ہو: سابق وزیراعظم کے برطانوی ڈاکٹر نے بھی خدشہ ظاہر کردیا
-
عابد علی کرکٹ کی 142سالہ تاریخ میں ٹیسٹ او ر ون ڈ ے ڈیبیو پر سنچریاں سکور کرنےوالے پہلے کرکٹر بن گئے
-
عدالت نے ہتک عزت کا مقدمہ خارج کرنے کی وزیر اعظم کی درخواست مسترد کردی
حیدرآباد کی خبریں
-
حیدرآباد پولیس کی کاروائی ،بھاری تعداد میں کالج و یونیورسٹی کی جعلی ڈگریاں، سرٹیفکیٹ، دیگر دستاویزات، جعلی مہریں برآمد ، ایک ملزم گرفتار
-
پی آئی سی کا واقعہ انتہائی افسوناک ہے جس سے پوری قوم کی گردنیں شرم سے جھک گئی ہیں، صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر
-
واپڈا ملازمین کے آل پاکستان ریوینیو کنونشن کا انعقاد 18دسمبر کو لاہور میںہوگا
-
پی آئی سی کا واقعہ انتہائی افسوناک، پوری قوم کی گردنیں شرم سے جھک گئیں، ابوالخیرمحمد زبیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.