یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کا 17واں سا لا نہ سپو ر ٹس ڈے کل منعقد ہوگا

پیر 2 دسمبر 2019 23:47

لاہور۔2 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2019ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے 17ویں سا لا نہ سپو ر ٹس ڈے کا انعقاد کل4 د سمبر برو زبدھ کو ویٹر نری یو نیور سٹی لا ہور کیمپس کی سپو رٹس گرا ئونڈمیں ہوگا،اس دن کی منا سبت سے آٹھ سو، دو سواور سو میٹر کی ریس، نیز ہ با زی،ٹرپل جمپ،لونگ جمپ، ہا ئی جمپ،تھر ی لیگ ریس،ر سہ کشی،ڈسکس تھر و، تیر اندازی، بیڈ منٹن، ٹیبل ٹینس، گو لہ اندا زی اورمارشل آرٹ / جمنا سٹک و غیر ہ کے مختلف کھیلو ں کے مقا بلو ں کا انعقا د کیا جا ئے گا ،ان کھیلو ں میںویٹر نر ی یو نیور سٹی کے تما م کیمپسز یوا س لاہور،را وی کیمپس پتو کی ، سیوا س جھنگ کیمپس اور سیوا س نا رووال کیمپس کے مختلف شعبو ںسے طلبہ و طا لبا ت، فیکلٹی ممبران اورسٹا ف کی بڑی تعدا دحصہ لے گی۔

متعلقہ عنوان :