{چمن ، لیویز کی کارروائی جعلی سیکورٹی اہلکار کوگرفتارکرلیاگیا

پیر 2 دسمبر 2019 23:30

د*کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2019ء) چمن میں لیویز کی کارروائی جعلی سیکورٹی اہلکار کوگرفتارکرلیاگیا ملزم سے اسلحہ، وائرلیس، لیویز کی وردی اور دیگر سامان بھی برآمدکیا گیا ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :