ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

منگل 3 دسمبر 2019 11:53

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی
کوالالمپو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2019ء)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ برآمدات میں کمی کے خدشات ہیں۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے سودے 0.4 فیصد کم ہوکر 2733 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔