کپاس کی پیداوارکے لحاظ سے ضلع سانگھڑ کی سبقت

منگل 3 دسمبر 2019 14:43

کپاس کی پیداوارکے لحاظ سے ضلع سانگھڑ کی سبقت
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2019ء) کپاس کی نئی فصل کی آمدکے بعد صوبہ سندھ کا ضلع سانگھڑ بدستورپیداواری لحاظ سے پہلے نمبرپرہی موجودہے۔

(جاری ہے)

یکم دسمبر تک سندھ کے ضلع سانگھڑ کی جیننگ فیکٹریوں میں 11لاکھ4ہزار152 ، پنجا ب کے ضلع رحیم یارخان میں8لاکھ45ہزار528گانٹھ کپاس پہنچی جبکہ ضلع بہاولنگر کی جننگ فیکٹریوںمیں 7لاکھ 40ہزار384گانٹھ کپاس پہنچی۔

متعلقہ عنوان :