دی پریذیڈنٹس کپ گالف ٹورنامنٹ کا 13 واں ایڈیشن 12 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہوگا

جمعرات 5 دسمبر 2019 21:46

دی پریذیڈنٹس کپ گالف ٹورنامنٹ کا 13 واں ایڈیشن 12 دسمبر سے میلبورن میں ..
میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2019ء) دی پریذیڈنٹس کپ گالف ٹورنامنٹ کا 13 واں ایڈیشن 12 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایونٹ میں دنیائے گالف کی نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کیلئے میدان میں اترینگے ۔ ٹورنامنٹ میں امریکی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی ، امریکی ٹیم کے کپتان شہرہ آفاق گالفر ٹائیگرو ووڈ ہوں گے،ایونٹ چار روز جاری رہنے کے بعد 15 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :