قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 4 بجے تک ملتوی

جمعہ 6 دسمبر 2019 13:33

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 4 بجے تک ملتوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2019ء) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن رکن حامد حمید کی جانب سے کورم کی نشاندہی کی گئی جس کی وجہ سے کورم پورا ہونے تک کارروائی ملتوی کی گئی تاہم بعد ازاں ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے اجلاس پیر کی سہ پہر چار بجے تک ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :