ٹویٹر کی طرف سے پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل کرنے کا سلسلہ جاری

حال ہی میں ٹویٹر انتظامیہ نے کسی تنبیہ اور کوئی وجہ بتائیے بغیر پاکستانی صارفین کے متعدد اکاؤنٹس معطل کر دیے

جمعہ 6 دسمبر 2019 14:21

ٹویٹر کی طرف سے پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل کرنے کا سلسلہ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 دسمبر2019ء) حال ہی میں ٹویٹر انتظامیہ نے کسی تنبیہ اور کوئی وجہ بتائیے بغیر پاکستانی صارفین کے متعدد اکاؤنٹس معطل کر دیے.

(جاری ہے)


پی ٹی اے ٹویٹر انتظامیہ کے اس اقدام کو آزادی اظہار کے اصولوں کے خلاف سمجھتا ہے. سو شل میڈیاصارفین کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ اس طرح کے معطل اکاؤنٹس [email protected] پر رپورٹ کریں تاکہ ٹویٹر انتظامیہ کے ساتھ اس مسئلے کو اٹھا یا جا سکے.