فواد عالم کا ایک اور سنچری کے ساتھ قائد اعظم ٹرافی کا اختتام
ٹیسٹ کرکٹر نے رواں سیزن میں4سنچریوں کی مدد سے781رنز سکور کیے
ذیشان مہتاب جمعہ 6 دسمبر 2019 15:05
(جاری ہے)
فواد عالم نے عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 116 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 12 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔
34سالہ فوا د عالم نے قائد اعظم ٹرافی کے رواں سیزن میں10میچز میں 71کی اوسط سے 781رنز سکور کیے جن میں 4سنچریاں اور2 نصف سنچریاں شامل تھیں۔فواد عالم ابتک165فرسٹ کلاس میچز کی 258اننگز میں 56.84کی اوسط سے12222رنز سکور کرچکے ہیں جن میں34سنچریاں اور60نصف سنچریاں شامل ہیں۔واضح رہے کہ فواد عالم ان دنوں بہترین فارم میں ہیں اور یہ ان کی گزشتہ چار میچوں میں تیسری سنچری ہے ،بائیں ہاتھ کے بلے باز گزشتہ میچ میں ڈبل سنچری بھی سکور کر چکے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.