اس سال موسم سرما میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی
مقدس فاروق اعوان جمعہ 6 دسمبر 2019 17:47
(جاری ہے)
جب کہ کمپریسر کے غیر قانونی استعمال کے خلاف بھی کاروائی کہ جا رہی ہے۔اس سے قبل عوام کو ایک اور بڑی خوشخبری بھی سنائی گئی تھی۔
وفاقی حکومت نے گیس بلوں کے ٹیرف کو تبدیل کردیا ہے۔بق ٹیرف کو تبدیل کرتے ہوئے صارفین جتنی گیس استعمال کریں گے اتنا ہی بل بھیجا جائے گا۔آئندہ آنے والا بل فی یونٹ سیلب کے مطابق ہوگا۔ بلنگ فلیٹ ریٹ کے بجائے الگ الگ سیلب کے مطابق ہوگی۔حکومت کے گیس ٹیرف کو تبدیل کرنے کے فیصلے کو عوام نے سراہا۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث عوام پربڑھتے دباوٴ کے موقع پر گیس ٹیرف میں تبدیلی عوام کیلئے خوشخبری سے کم نہیں ہے۔اس سے قبل گیس 720روپے فی ایم ۔ ایم ۔ بی، ٹی، یو سے بڑھا کر 1300روپے کی کردی گئی تھی۔ واضح رہے حکومتی اقدام سے قبل تاجربرادری نے حکومت سے گیس ٹیرف میں تبدیلی کا مطالبہ کیا تھا اورموقف اختیار کیاتھا کہ چھوٹے ہو ٹلوں اور چا ئے خانو ں اور تندوروں کے گیس کے ٹیرف میں اضافے سے ان کا روباری حضرات کا جسم وجاں کا رشتہ بر قرار رکھنا مشکل ہو گیا ۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.