دی پریذیڈنٹس کپ گالف ٹورنامنٹ کا 13 واں ایڈیشن 12 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہوگا

جمعہ 6 دسمبر 2019 20:50

دی پریذیڈنٹس کپ گالف ٹورنامنٹ کا 13 واں ایڈیشن 12 دسمبر سے میلبورن میں ..
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2019ء) دی پریذیڈنٹس کپ گالف ٹورنامنٹ کا 13 واں ایڈیشن 12 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایونٹ میں دنیائے گالف کی نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کیلئے میدان میں اترینگے ۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ میں امریکی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی ، امریکی ٹیم کے کپتان شہرہ آفاق گالفر ٹائیگرو ووڈ ہوں گے،ایونٹ چار روز جاری رہنے کے بعد 15 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :