بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا

ہفتہ 7 دسمبر 2019 11:55

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2019ء) بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل کل اتوار کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم بھارت کو تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، حیدر آباد (دکن) میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل 11 دسمبرکو ممبئی میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :