چوتھا عیسیٰ لیب کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ "کا افتتاح کل ہوگا
ہفتہ 7 دسمبر 2019 17:43
(جاری ہے)
پروقار تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹریز کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ ہوں گے جبکہ عیسیٰ لیب کی ڈائریکٹر اسپورٹس مریم فرحان عیسیٰ اعزازی مہمان ہونگی۔
اس موقع پر کھیلوں کی معروف شخصیات بھی موجود ہوں گے۔ افتتاح کے موقع پر نمائشی میچ ڈاکٹر عیسیٰ عبداللہ اور مائیکل ٹرنر الیون کے درمیان کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ کے منتظم اعلیٰ غلام محمد خان نے ٹورنامنٹ کی تفصیلات بتا تے ہوئے کہاکہ ٹورنامنٹ میں 12ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جسی4گروپوں میں تقسیم کئے گئے ہیں، ہر گروپ کی ٹاپ ٹیم سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرے گی، تمام میچز لیگ کی بنیاد پر کھیلے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.