قومی مفادکے معاملات پر سیاست سے بالاترہوکرہمیں بحیثیت قوم ایک پلیٹ فارم پرہونا چاہئے،اسد قیصر
ہفتہ 7 دسمبر 2019 18:06
(جاری ہے)
بعدازاںیونین کونسل زیدہ میںایک پروقارشمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنے کہاکہ سابقہ فاٹا اصلاحات میری ترجیحات میںشامل ہے اورقبائلی اضلاع کی ترقی اوروہاںکے عوام کی خوشحالی کیلئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیںکریں گے۔
انہوں نے کہاکہ 70سالہ دورکے ایک قبائلی اضلاع سمیت پورے ملک میںترقی اورخوشحالی کاایک نیادورشروع ہواہے،تحریک انصاف کی حکومت نے جوپالیسیاںاپنائی ہیں انکے دوررس اثرات مرتب ہوںگے،پاکستان کوبنیادی طورپرمستحکم کررہے ہیںجوبین الاقوامی سطح پردرجہ بندی کرنیوالی ایجنسیزکی حالیہ رپورٹس سے واضح ہے۔انہوںنے کہاکہ بحرانوںپرقابوپاررہے اورانشاء اللہ2020ترقی اورکاروبارکاسال ہے، وزیر اعظم عمران خان نے وطن عزیزکی ترقی اورآنے والی نسل کی خوشحالی کیلئے سخت فیصلے کئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ ہم افغانستان کیساتھ منظم تعلقات کے خواہاںہیں،افغانستان کیساتھ ہمارے ایک زبان،ایک دین،ایک رہن سہن ایک جیساہے،ہم افغانستان کیساتھ بہترتعلقات چاہتے ہیں،اگرکچھ غلط فہمیاںہوں بھی تو اسے دورکریںگے۔انہوںنے کہاکہ لنڈی کوتل روڈ کواکنامک کوریڈوربنائیںگے،سابقہ فاٹامیںروزگارکے مواقع فراہم کرنے کیلئے بھرپوراقدامات اٹھائے جارہے ہیں،افغانستان کیساتھ بھی تجارتی تعلقات بڑھارہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی
-
ایرانی میزائلوں نے کس طرح اسرائیلی کثیر الجہتی، مربوط خودکار فضائی دفاعی نظام کے حصار کو کیسے توڑا؟ حملہ کتنا کامیاب رہا سیٹلائٹ تصاویر سے جائزہ
-
ٹک ٹاک کی نئی ایپ پر یورپی یونین کا کمپنی کو الٹی میٹم
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.