بغیر کسی ثبوت،صرف الزامات کی بنیادپررہنماں کو نوے نوے دن تک قید رکھنا روایت بن گئی ہے ،شیری رحمن
لیکن ہم ڈیل کرنے والے لوگ نہیں،مالم جبہ کاپراجیکٹ ہمارے سامنے ہے، دہرے معیار کی کوئی ساکھ نہیں ،رہنما پیپلزپارٹی
ہفتہ 7 دسمبر 2019 18:51
(جاری ہے)
پی پی رہنما نے کہا کہ خیبرسے کراچی تک کسی کاچولہا نہیں جل رہا، ٹماٹرکی بوری سونے کی قیمت کی طرح فروخت ہورہی ہے، لوگوں کے پاس قوت خرید نہیں پیٹرول ڈالنے کے پیسے نہیں۔
انہوںنے کہا کہ ملک میں کس پر کونسا کیس ثابت ہواہی تاریخ گواہ رہیگی جمہوریت کے نام پرکیاکھیل رچایاگیا، کے پی حکومت اسی سارے مذاق کا حصہ ہے، سب کہہ رہے ہیں ایک انصاف پی ٹی آئی ایک دوسروں کیلیے ہے، یہ لوگ ڈرتے ہیں اس پارٹی سے جوسچ کی آوازاٹھارہی ہے۔شیری رحمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کوبھی مفلوج کردیاگیا، 2015 سے فارن فنڈنگ کی تفتیش ہورہی ہے، یہ نہیں چاہتے ہیں کہ اس پرسوال ہو، احتساب فارن فنڈنگ پر کیوں نہیں ہوتا فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن انہیں گھربھیج دیگا۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.