دوبارہ الیکشن کیلئے ان ہاؤس تبدیلی پہلا مرحلہ ہے، خواجہ آصف
اجلاس میں پارلیمانی امورزیربحث آئے، اہم مسئلہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا ہے، شہبازشریف سے اہم ایشوزپرمشاورت ہوئی، ملک واپس جاکر حکمت عملی طے کریں گے۔ سینئر ن لیگی رہنماء خواجہ آصف کی لندن میں پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 7 دسمبر 2019 19:47
(جاری ہے)
گزشتہ چند ہفتوں سے جو ایشوز چل رہے ہیں ان پر شہبازشریف سے رہنمائی لی ہے۔
اہم مسئلہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا ہے۔ شہبازشریف سے تمام معاملات پر مشاورت ہوئی ہے ملک واپس جاکر حکمت عملی طے کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر دوبارہ الیکشن ہونے ہیں تونئے الیکشن کیلئے پہلا مرحلہ ان ہاؤس تبدیلی ہے۔ ن لیگ کا مئوقف ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی آئے۔ اجلاس میں برطانیہ سے رقم منتقلی سے متعلق گفتگو نہیں ہوئی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ فی الحال آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جا سکتا۔ مزید براں ن لیگ کے صدر شہبازشریف نے کہا کہ ملک واپسی کی تاریخ نہیں بتا سکتا، ڈاکٹرز چھٹیوں پر ہیں۔ ڈاکٹرزسے علاج کے سلسلے میں ملاقات کرنی ہے۔ کرسمس کے بعد ڈاکٹرز سے علاج کیلئے اپوائنٹمنٹ طے ہے۔ ڈاکٹرز نے کہا تو نوازشریف کو علاج معالجے کے لیے لندن لے جایا جائے گا۔ اجلاس کے بعد ن لیگی رہنماؤں نے پارک لین فلیٹس میں قائد ن لیگ نوازشریف سے ملاقات کی، جس میں لیگی رہنماؤں نے نوازشریف کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔مزید اہم خبریں
-
امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی
-
ایرانی میزائلوں نے کس طرح اسرائیلی کثیر الجہتی، مربوط خودکار فضائی دفاعی نظام کے حصار کو کیسے توڑا؟ حملہ کتنا کامیاب رہا سیٹلائٹ تصاویر سے جائزہ
-
ٹک ٹاک کی نئی ایپ پر یورپی یونین کا کمپنی کو الٹی میٹم
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.