فیصل آباد کی ہونہار طالبہ نے کانووکیشن میں 25 میڈلز حاصل کر لیے
میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ ڈاکٹر فائزہ نے گولڈ،سلور اور برونز میڈلز حاصل کیے
ہفتہ 7 دسمبر 2019 21:10
(جاری ہے)
کانووکیشن کی تقریب میں گورنر پنجاب چودھری سرور نے طالبہ کو 18 گولڈ میڈلز پہنائے تھے۔
یہ گولڈ میڈلز ہونہار طالبہ کو امتحانات میں پوزیشن لینے، سب سے زیادہ نمبرز لینے اور بہترین کارکردگی پر پہنائے گئے تھے۔ اس موقع پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا اور ہال میں موجود دیگر طلبا اور اساتذہ نے اس محنتی طالبہ کو خوب سراہا جس میں اپنی محنت اور لگن سے قابل تعریف کامیابی حاصل کی۔ سوشل میڈیا پر طالبہ کے 18 گولڈ میڈلز حاصل کرنے کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی جس پر صارفین نے اس محنتی اور ہونہار طالبہ کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ بلاشبہ پاکستان کے طلبا زندگی کے ہر شعبے میں محنت اور لگن کے ساتھ اپنا نام کما سکتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق 18 گولڈ میڈلز حاصل کرنے والی طالبہ کا نام ڈاکٹر رعنا اسلم تھا۔ اس طالبہ کی ویڈیو دیکھ کر صارفین کا کہنا تھا کہ ایک نقاب پوش طالبہ نے 18 گولڈ میڈلز حاصل کرکے یہ ثابت کر دیا کہ نقاب ہرگز ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہے۔ بلکہ اگر محنت اور لگن سے کام کیا جائے تو ہر صورت کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.