وفاقی حکومت نے ونڈ کوریڈور سے بجلی نہیں خریدنا بند کردی، سرمایہ کار خوار ہوگئے
وفاقی حکومت کی جانب سے چھٹے روز بھی جھمپیر ونڈ کوریڈور کو تیل کی فراہمی روکنے سے منصوبے کے سرمایہ کاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، ہم تقریباً 2 ماہ سے مایوس کن صورتحال کا سامنا کررہے ہیں: سرمایہ کار
عثمان خادم کمبوہ اتوار 8 دسمبر 2019 17:18
(جاری ہے)
اس کے علاوہ گھڑو میں 3 پلانٹ جو ساحلی پٹی کے نزدیگ جھمپیرمیں ہیں، انہیں تیل کی ترسیل روک دی گئی کیونکہ کے الیکٹرک اپنی قابل تجدید توانائی کی خریداری کررہی ہے۔
پاکستان ونڈ انرجی ایسوسی ایشن کے چیئرمین دانش اقبال نے کہا ہے کہ وہ تمام جو سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کو بجلی بیچتے تھے ان کی تعداد صفر کردی گئی ہے۔ دوسری جانب وزارت توانائی کے عہدیداروں نے سرمایہ کاروں کو بتایا ہے کہ تھرمل پلانٹ بہتر آپشن ہے کیونکہ وہ پنجاب میں لوڈ مراکز کے قریب ہیں اور نظام استحکام کے لیے محفوظ ہے۔ جبکہ ایک سرمایہ کار نے کہا ہے کہ اب ہماری مالی صورتحال بہت ہی خطرناک ہےہماری سالانہ بجلی کی پیداوار کا تقریبا 0 فیصد موسم گرما کے مہینوں میں ہوتا ہے اگر ان مہینوں میں اس طرح کی صورتحال پیدا ہوجاتی تو وہ ہمارے لیے عذاب سے کم نہیں ہے کیونکہ گھڑو میں 3 پلانٹ جو ساحلی پٹی کے نزدیگ جھمپیرمیں ہیں انہیں تیل کی ترسیل روک دی گئی کیونکہ کے الیکٹرک اپنی قابل تجدید توانائی کی خریداری کررہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.