بابراعظم کے انڈر19ٹیم کے کپتان روحیل نذیر کو مفید مشورے
دونوں کی گفتگو کرتے ہوئے ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل،امام الحق کومشورہ نہ مل سکا
ذیشان مہتاب اتوار 8 دسمبر 2019 17:41
(جاری ہے)
روحیل نذیر کی قیادت میں قومی ٹیم عباس آفریدی، عبدالواحد بنگلزئی، عامر علی، عامر خان، آزر علی خان، فہد منیر، حیدر علی، محمد حارث، محمد ہریرہ، محمد عرفان خان، محمد شہزاد، نسیم شاہ، قاسم اکرم اور طاہر حسین پر مشتمل ہے۔
اعجاز احمد ٹیم کے ہیڈ کوچ منیجر جبکہ راﺅ افتخار انجم بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اسی دوران وہاں موجود امام الحق نے بھی بابر اعظم سے مشورہ طلب کیا تو انہوں نے ازراہ مذاق ان کے سر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنی خرابی کا خود علم ہونا چاہئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.