امانت راہی نے اپنے گیت سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والو کو خبردار کر دیا

اتوار 8 دسمبر 2019 19:05

! لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2019ء) امانت راہی نے اپنے گیت بغیر اجازت اپ لوڈ کرنے والو کو خبردار کر دیا،معروف گلوکار امانت راہی کا کہنا ہے کہ ست رنگ یوٹیوب چینل اور میوزک ولڈ کے علاوہ کسی کو اپنے گیت اپ لوڈ کرنے کی اجازت نہیں دی اور میرے نیو تمام گیت صرف رنگ یوٹیوب چینل پر ہی اپ لوڈ کیے جائے گیں،انہوں نے کہا ست رنگ اور میوزک ولڈ کے علوہ جس نے بھی میرے گیت سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیے ہیں وہ فوری ڈلیٹ کرے ،امانت راہی نے مزید کہا کہ کوئی بھی گلوکار اپنے گیت بغیر اجازت سوشل میڈیا پراپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اختیار رکھتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :