پیرو میں تیل چوری کے الزام میں 27 فوجی گرفتار

پیر 9 دسمبر 2019 09:50

لیما ۔ 09 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2019ء) پیرو میں 2013ء سے 2018ء کے درمیان تیل چوری کے الزام میں فوج کے 27 اعلی افسران کو گرفتار کیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

سرکاری نیوز ایجنسی ایڈنا نے بتایا کہ 10 دن کی ابتدائی تحقیقات کے بعد جنرل اگستو ولارل، کارلوس اور موئسس شاویزسمیت 24 دیگر افسران کو گرفتار کیا گیا ہے۔ان پر ملک کے بڑے شہروں لیما، کارھیکا مویوبمبا اور کسکو جیسے سپلائی سینٹرسے منظم طور پر ایندھن چوری کرنے کا شبہ ہے۔

متعلقہ عنوان :