حالیہ منظر نامے میں چوہدری نثار کو غائب مت سمجھیں
چوہدری نثار دوبارہ آئیں گے،پوری دنیا ہو گی،دو تین گھنٹے کی پریس کانفرنس میں چار سے پانچ اہم باتیں کریں گے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعویٰ
مقدس فاروق اعوان پیر 9 دسمبر 2019 10:47
(جاری ہے)
ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کہا کہ چوہدری نثار کہیں اندھیروں میں موجود ہیں اور اس کہانی میں آپ چوہدری نثار کو غائب مت سمجھیں۔
وہ مقررہ وقت پر چوہدری نثار آپ کو دوبارہ نظر آئیں گے۔پوری دنیا ہو گی، پریس کانفرنس ہو گی جس میں چار سے پانچ اہم باتیں کی جائیں گی۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ یہ پریس کانفرنس دو سے تین گھنٹے کے لیے ہو گی جس میں اہم باتیں ہوں گی۔واضح رہے کہ چوہدری نثار نے کچھ روز قبل اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ کہ حالات آج اس حد تک بگڑ چکے ہیں کہ حکومت کسی کو بھی مل جائے، وہ سنبھال نہیں پائے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ کپتان کے اہل ہونے سے ٹیمیں نہیں جیتا کرتیں، اچھے کھلاڑی بھی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ سابق وزیرِداخلہ ٹیکسلا میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے جب انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت معاشی پالسیوں میں مکمل طور پر ناکام نظر آتی ہے اور ان پالسیوں کا بوجھ پاکستان کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.