سوہائے علی ابڑو نے فلم ’’وینڈوز‘‘ سے ہالی وڈ میں قدم رکھ دیا

پیر 9 دسمبر 2019 12:28

سوہائے علی ابڑو نے فلم ’’وینڈوز‘‘ سے ہالی وڈ میں قدم رکھ دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2019ء) اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے فلم ’’دی ونڈو‘‘ سے ہالی وڈ فلم نگری میں قدم رکھ دیا۔

(جاری ہے)

سوہائے علی ابڑو پاکستانی اندسٹری کا جانا پہچانا نام ہے اور اب وہ ہالی وڈ فلم میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی، فلم میں وہ مرکزی کردار ادا کریںگی، سوہائے علی ابڑو پہلی بار فیصل قریشی اور سمیع خان کے ساتھ کام کریں گی۔ فلم کی کہانی ایک 15سالہ لڑکی مینا کے گرد گھومتی ہے ، فلم کی عکس بندی شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :