نیب نے بی آر ٹی اور مالم جبہ پرر یفرنس تیار کر لیا
بی آر ٹی کی لاگت 117 ارب روپے پر پہنچ گئی،عدالتی حکم امتناعی آتے ہی نیب کارروائی کرے گی، چیئرمین نیب جاوید اقبال
سلمان جاوید بھٹی پیر 9 دسمبر 2019 11:55
(جاری ہے)
کروڑوں روپے خرچ کرنے کے با وجود ہسپتالوں میں کتے کاٹنے کی ویکسیئن موجود نہیں ہے۔ پاکستان نے تا قیامت قائم و دائم رہنا ہے۔
2017 کے بعد 153ملین سے زائد روپے کی ریکوری کی گئی ۔ چیئرمین نیب نے کہا مجھے برا بھلا کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔ بد عنوانی کے خاتمے تک پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتا۔ کبھی فیس کو نہیں دیکھا بلکہ کیس کو دیکھتا ہوں۔ خود احتسابی کی پالیسی کو اپنایا گیا تو اچھے نتائج موصول ہونگے ۔حضرت محمدﷺ نے دور میں سب کیلئے ایک قانون تھا، سب جوابدہ تھے۔ ملک سے کرپشن کا خاتمہ نیب کا پہلا مقصداور منزل ہے۔ حکومت کا کریڈیٹ صرف اتنا ہے کہ نیب کے کام میں مداخلت نہیں کر رہی ۔ چیئر مین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ وزرا ء سے گزارش ہے کہ پیشن گوئیوں سے گریز کریں۔ یاد رہے بی آر ٹی منصوبے پر تحقیقات نہ کرنے پر نیب کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا ۔ تاہم انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے عندیہ دیا ہے کہ بی آرٹی اور مالم جبہ کے خلاف ریفرنس تیار کرلیاگیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.