پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد کرپشن کا عالمی دن منایا گیا

پیر 9 دسمبر 2019 12:42

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد کرپشن کا عالمی دن منایا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد کرپشن کا عالمی دن منایا گیا ۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے قومی احتساب بیورو اور اینٹی کرپشن سمیت غیر سرکاری تنظیموں کے زیر اہتمام اس دن کی مناسبت سے سیمینارز ، واکس اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد عوام میں کرپشن کے خلاف شعور اجاگر کرنا تھا ۔

متعلقہ عنوان :