بھائی نے بہن کو زیادتی کا نشانہ بنا کر حاملہ کر دیا
14 سالہ لڑکی نے بچے کو جنم دے دیا، والد کی درخواست پر ملزم گرفتار
مقدس فاروق اعوان پیر 9 دسمبر 2019 12:58
(جاری ہے)
لڑکی کے الزام کے بعد والد نے بیٹے کے خلاف درخواست درج کروائی۔
لالہ زار کالونی میں بھائی کے خلاف سگی بہن سے زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس نے فوری ریڈ کر کے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے جب کہ پولیس نے اس سلسلے میں ملزم سے تفتیش کا بھی آغاز کر دیا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں انسانیت کو شرما دینے والا واقعہ پیش آیا تھا جہاں بھائی نے اپنی ہی بہن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔سیالکوٹ میں پولیس نے کئی ماہ تک اپنی کم عمر بہن کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم اپنی کم عمر بہن کے ساتھ گھر کے ایک کمرے میں مبینہ طور پر جنسی فعل کرتا رہا کہ ایک بار لڑکی نے شور مچا دیا جس کے بعد والدہ اور ملزم کی اہلیہ موقع پر پہنچ گئیں اور سفاک بھائی کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔واضح رہے اس سے قبل راولپنڈی میں بھی ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا جہاں بھائی نے بہن کے ساتھ زیادتی کی۔ راولپنڈی کے علاقے آریا محلے میں پندرہ سالہ بہن کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے والے بھائی کو پولیس نے گرفتار کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.