ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میںکمی

منگل 10 دسمبر 2019 12:27

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میںکمی
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2019ء) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں مجموعی طور پر کمی ہوئی۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 0.3 ین بڑھ کر 197.3 ین (1.82 ڈالر ) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

(جاری ہے)

شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 35 یوان گر کر 13200 یوان (1875 ڈالر ) فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچین میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 1.3 فیصد کمی کے ساتھ 146.5 امریکی سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

متعلقہ عنوان :