وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم کی زیر صدارت جاری ،ایجنڈے میں شامل امور زیر غور

منگل 10 دسمبر 2019 12:43

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم کی زیر صدارت جاری ،ایجنڈے میں شامل ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2019ء) وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم کی زیر صدارت جاری ہے۔ منگل کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور زیر غور ہیں۔