شالیمار تھیٹر میں نیا ڈرامہ ”تیری میری پیار کہانی“سپر ہٹ

شیزہ بٹ اور ہما علی کی دھماکے دار ڈانس پرفارمنس ہال میں سیٹھیوں کی گونج

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 10 دسمبر 2019 13:45

شالیمار تھیٹر میں نیا ڈرامہ ”تیری میری پیار کہانی“سپر ہٹ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 دسمبر2019ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) شالیمار تھیٹر میں نیا ڈرامہ ”تیری میری پیار کہانی“سپر ہٹ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شالیمار تھیٹر میں رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک کا نیا شاہکار جاری ڈرامہ ”تیری میری پیار کہانی“شیزہ بٹ اور ہما علی کی دھماکے دار ڈانس پرفارمنس سیسپر ہٹ ہو گیا‘شیزہ بٹ اور ہما علی کی ڈانس پرفارمنس پر ہال میں تالیوں اور سیٹھیوں کی گونج ہوتی ہے،اس ڈرامہ کے پروڈیوسر ملک طارق ہے جبکہ کاسٹ میں شیزہ بٹ اور ہما علی کے علوہ سیمی خان،شیلا چوہدری،صائمہ خان 2،سنہری خان،نادیہ علی،مہک علی،مختار چن،وسیم پنوں،عقیل حیدر،شجر عباس،ساجد پیارااور کاشف چن شامل ہیں،ڈاکٹر اجمل ملک کی جاندار تحریرو ہدایات میں ”تیری میری پیار کہانی“ڈرامے نے شالیمار تھیٹر میں کامیابی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :