آئی جی سندھ سے کرائم رپورٹرزایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
رجسٹرڈ صحافیوں کیخلاف ممکنہ قانونی اقدامات پرسی آر اے کی مشاورت شامل کی جائیگی ،ڈاکٹرکلیم امام
منگل 10 دسمبر 2019 17:51
(جاری ہے)
وفد کی جانب سے صحافتی امور میں مختلف مشکلات اور باالخصوص جعلی صحافیوں اور سوسائیٹیز کے باعث شعبہ صحافت کی ساکھ کو پہنچنے والے نقصانات کا احاطہ کرنے پر آئی جی سندھ نے کہا کہ شعبہ صحافت کو بدنام کرنیوالے جعلی صحافیوں اورمختلف جعلی سوسائٹیز کی آپ نشاندہی کریں تاکہ ایسے عناصر کیخلاف مؤثر قانونی کاروائی کو آپکی معاونت اور نشاندہی سے یقینی بنایا جاسکے ۔
وفد کے استفسار پر آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ رجسٹرڈ صحافیوں کیخلاف ممکنہ قانونی اقدامات پرسی آر اے کی مشاورت شامل کی جائیگی اوراس ضمن میں انسداد دہشت گردی کے تحت بھی ممکنہ پولیس کاروائی کے حوالے سے سی آر اے سے روابط،مشاورت اور تعاون پرخصوصی فوکس ہوگا۔آئی جی سندھ نے وفد سے تفصیلات طلب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم،کھیل کے میدان یا دیگرشعبہ ہائے زندگی میں عمدہ کارکردگی کا مظاہر کرنے یا امتیازی پوزیشن حاصل کرنیوالے صحافیوں کے بچوں کو سندھ پولیس کیجانب سے باقاعدہ اعزاز،تعریفی اسناداورانعامات دیئے جائیں گے ۔انہوں نے وفد میں شامل صحافیوں کو فارنزک لیب کا باقاعدہ وزٹ کرانیکے احکامات دیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ مسائل ومشکلات کے حل، درپیش چیلنجز سے نمٹنے سمیت جرائم کی نوعیت،وجوہات،علاقوں اورملوث عناصروگروہوں کی بیخ کنی کے لیئے پولیس کے ہاتھ مضبوط کریں اورجرائم سے پاک معاشرے کے قیام کے لیئے پولیس کے ساتھ ملکر اپنے انفرادی اور اجتماعی کردار کو یقینی بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.