عابد علی کو سری لنکا کے خلاف تاریخی ٹیسٹ میں سبز کیپ ملنے کے قریب
امام الحق کی جگہ ٹیم میں شامل کیے جانیکا امکان ،فوادعالم اورنسیم شاہ کی شرکت بھی متوقع
منگل 10 دسمبر 2019 20:40
(جاری ہے)
امام پہلی اننگز میں2رنز بنا سکے جبکہ دوسری میں کھاتہ کھولنے کا موقع ہی نہ ملا، اس دوران اسکواڈ میں موجود عابد علی پانی ہی پلاتے رہے،ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ انھیں سری لنکا سے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آزمانے پر غور کر رہی ہے۔
ون ڈے ڈیبیو پر سنچری بنانیوالے بیٹسمین نے چار میچز میں پاکستان کیلئے 191رنز سکور کیے ہیں،وہ 105 فرسٹ کلاس میچز میں 7007رنز بنا چکے، ان کے کھیلنے کی صورت میں امام الحق کو باہر بیٹھنا پڑے گا، عابد علی اور شان مسعود اننگز کا آغاز کریں گے۔لیفٹ ہینڈڈ بیٹسمین نے کینگروز کیخلاف بہتر کھیل پیش کرتے ہوئے 156رنز بنائے تھے۔2ٹیسٹ میں صرف 44 رنز سکور کرنے والے افتخار احمد ہوم سیریز کے سکواڈ سے ہی باہر ہو چکے، ان کی جگہ فواد عالم کی شمولیت متوقع ہے، وہ 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کھیلیں گے، ٹیم میں تیسری تبدیلی محمد موسی کی ہو گی،ان کی جگہ 16سالہ نسیم شاہ کو کیریئر کا دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کا موقع مل سکتا ہے، انھیں آسٹریلیا کیخلاف پہلے میچ کے بعد باہر بٹھا دیا گیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.