ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.6 فیصد اضافہ

منگل 10 دسمبر 2019 20:40

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.6 فیصد اضافہ
کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2019ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.6 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ سپلائی میں کمی کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے سودے 1.6 فیصد بڑھ کر 2904 رنگٹ (696.40 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے جو کہ 16 فروری 2017 ئ کے بعد بلند ترین سطح ہے۔

متعلقہ عنوان :