قومی اسمبلی میں انتخابات (ترمیمی) بل 2019ء کی دفعات 206 اور 208 میں ترامیم کے بل کو موخر کردیا گیا

منگل 10 دسمبر 2019 23:21

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2019ء) قومی اسمبلی میں انتخابات (ترمیمی) بل 2019ء کی دفعات 206 اور 208 میں ترامیم کے بل کو موخر کردیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں نورین فاروق نے یہ بل پیش کرنے کی اجازت چاہی تاہم متعلقہ وزیر کی عدم موجودگی کی وجہ سے اسے موخر کردیا گیا۔