پاک سری لنکن ٹیسٹ میچ ،مصباح الحق نے عابد علی اور وقار یونس نے عثمان شنواری کو ٹیسٹ کیپ پہنائی

بدھ 11 دسمبر 2019 12:44

پاک سری لنکن ٹیسٹ میچ ،مصباح الحق نے عابد علی اور وقار یونس نے عثمان ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2019ء) فاسٹ بائولر عثمان شنواری اور مایہ بلے باز عابد علی نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا،قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے عابد علی اور بولنگ کوچ وقار یونس نے عثمان شنواری کو ٹیسٹ کیپ پہنائی۔

(جاری ہے)

بدھ کو پاکستان اور سری لنکن کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیموں کے دور ان پہلے ٹیسٹ میچ کے آغاز پر ہیڈ مصباح الحق نے عابد علی اور بولنگ کوچ وقار یونس نے عثمان شنواری کو ٹیسٹ کیپ پہنائی ۔