سنبل اقبال کی بلال عباس کے ساتھ ریمپ پر واک

بدھ 11 دسمبر 2019 13:02

سنبل اقبال کی بلال عباس کے ساتھ ریمپ پر واک
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2019ء) اداکارہ سنبل اقبال نے گلوکار بلال سعید کے ساتھ ریمپ پر واک کی۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے نامور ڈیزائنر سوچاج Souchaj کے ملبوسات میں حسن کے جلوے بکھیرے، جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں جن میں بلالسعید نے ہلکے بھورے رنگ کی کڑھائی والی شیروانی جبکہ سنبل اقبال نے سہنری رنگ کاعروسیلباس زیب تن کر رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :