ماہ نور کا اپنے پرستاروں کو جلد سرپرائز دینے کا اعلان

جلد ہی فن ایک اور شعبہ میں نئے انداز میں جلوہ گر ہو رہی ہوں،ماہ نور

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 11 دسمبر 2019 17:32

ماہ نور کا اپنے پرستاروں کو جلد سرپرائز دینے کا اعلان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 دسمبر2019ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) ماہ نور کا اپنے پرستاروں کو جلد سرپرئز دینے کا اعلان۔

(جاری ہے)

پاکستان کی معروف ماڈل،اداکارہ و پرفارمز ماہ نور کا کہنا ہے کہ جلد ہی فن ایک اور شعبہ میں نئے انداز میں جلوہ گر ہو رہی ہوں جو میرے پرستاروں کیلئے نیے سال کا بڑاسرپرائز ہو گا،انہوں نے کہا کہ ہمیشہ اپنی فنی صلاحیتوں سے بے مثال کامیابیاں حاصل کیں ہیں اور اب فن کے نئے شعبہ میں بھی محنت اور لگن سے کامیابی کا نیا ریکارڈ قائم کر دونگی،ماہ نور نے باؤ جی سے گفتگو میں کہا کہ محنت اور لگن ایسی قیمتی چیز ہے جو ہر میدان میں کامیابیا نچھاور کر دیتی ہے۔

متعلقہ عنوان :