نواز شریف اور آصف زرداری کی ضمانت اہم نہیں ، دونوں کا سیاسی مستقبل میں کر دار ختم ہو چکا ہے ،فواد چوہدری

بدھ 11 دسمبر 2019 18:49

نواز شریف اور آصف زرداری کی ضمانت اہم نہیں ، دونوں کا سیاسی مستقبل ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2019ء) وفاقی وزیر وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی ضمانت اہم نہیں ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ دونوں کا پاکستان کے سیاسی مستقبل میں کردار ختم ہو چکا ہے۔انہوںنے کہاکہ عوام کی اصل دلچسپی یہ ہے کہ ان حضرات سے ریکوری کی کیا صورت بنے گی، اربوں روپیہ جو لوٹا گیا وہ کیسے واپس آئی ۔